ماہ رمضان اور عبادت میں استمرار و دوام
Friday, October 13th, 2006فضیلہ الشیخ / عبد المحسن القاسم : حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد اے اللہ کے بندو ! اللہ کا تقوی اختیار کرو ، بہترین زاد راہ وہ ہے جس میں تقوی بھی شامل ھو ۔ مسلمانو ! اللہ تعالی نے خیر و بھلائي کے راستے آسان فرماۓ ہیں اور اپنے بندوں کےلۓ یکے [...]