Google

Archive for the 'کہی ان کہی' Category

زندگی

Sunday, November 6th, 2005

وہ ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔بڑا ہوا تو اچھی تعلیم حاصل کرنے کا جنون سوار ہوا۔اچھی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا عہدہ بھی حاصل کیا۔غرض شہرت اور دولت میں کافی نام کمایا۔شادی کی اور اپنی زندگی میں بیوی اور پھر بچوں کے آنے سے آسودگی حاصل کی۔ بچے تھوڑے بڑے ہو [...]

دوستی

Wednesday, November 2nd, 2005

دوستی دوستی : نام ہےاس کا کہ انسان سچےدل سےاللہ تعالیٰ کےلئےدوستی کرےدنیا یا ذاتی غرض شامل حال نہ ہو ۔ دوستی وہ ہےجو خدا تعالیٰ تک اور آخرت کی کامیابیوں تک پہنچائےلیکن اگر کسی کی دوستی اللہ تعالیٰ سےدور اور خیر سےغافل کرےتو ایسی دوستی چولہےمیں ڈالنےکےقابل ہے دوست بنانےکا مقصد یہ ہےکہ آپ [...]

رد ھم

Tuesday, October 18th, 2005

ردھم ردھم ایک مسلسل “ لے “ کا نام ہے۔یوں جانئے کہ ایک مسلسل چلنے والی آواز یا ایک ہی انداز سے چلنے والی چیز کو ہم ردھم کا نام دیتے ہیں۔طبلہ کی ایک مسلسل “ لے “ کو اگر ہم سنیں تو ایک عجیب سا سرور محسوس ہوتا ہے۔اسی طرح بانسری کا مدھر پن [...]