وہی ہے
Tuesday, November 8th, 2005گلاب کا پھول سرخ اور چنبیلی سفید کیوں ہوتی ہے؟ کھجور میٹھی اور اندرائن کڑوا کیوں ہوتا ہے؟ ایک ہی زمین میں ایک ہی آب و ہوامیں مختلف فصلیں کاشت کر لیںپر جو چیز زمین سے نشونما پائےگی وہ اپنےمکمل خواص کےساتھ ہی ہوگی یہ کبھی نہیں ہوتا کہ گاجر میں مولی کا ذائقہ آجائےکیوں [...]