Google

Archive for the 'قرآن' Category

سورہ الاعرَاف ۔ ١١١ تا ١٢٠

Monday, January 22nd, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے انہوں نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی کو مہلت دے اور شہروں میں جمع کرنے والے بھیج دے ۔١١١ تاکہ تیرے پاس ماہر جادوگر کو لے آئيں ۔١١٢ اور جادوگر فرعون کے پاس آئے کہا اگر ہم غالب آئے تو ہمیں کچھ [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٠١ تا ١١٠

Tuesday, January 16th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے یہ بستیاں ہیں جن کے حالات ہم تمہیں سناتے ہیں بے شک ان کے پاس ان کے رسول روشن نشانیاں لے کر آئے تھے پھر اس بات پر ہرگز ایمان نہ لائے جسے پہلے جھٹلا چلے تھے کافروں کے دلوں پر اللہ اسی طرح [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٩١ تا ١٠٠

Monday, January 8th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے پھر انہیں زلزلہ نے آ پکڑا پھر وہ صبح تک اپنے گھرو ں میں اوندھے پڑے ہوئے رہ گئے ۔٩١ جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا گو وہ وہاں کبھی بسے ہی نہیں تھے جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی نقصان اٹھانے والے ہوئے ۔٩٢ [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٨١ تا ٩٠

Friday, January 5th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے بے شک تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے شہوت رانی کرتے ہو بلکہ تم حد سے بڑھنے والے ہو ۔٨١ اور اس کی قوم نے کوئی جواب نہیں دیا مگر یہی کہا کہ انہیں اپنےشہر سے نکال دو یہ لوگ بہت ہی پاک [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٧١ تا ٨٠

Wednesday, January 3rd, 2007

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے فرمایا تمہارے رب کی طرف سے تم پر عذاب اور غصہ واقع ہو چکا مجھ سے ان ناموں پر کیوں جھگڑتے ہو جوتم نے اور تمہارے باپ دادؤں نے مقرر کیے ہیں اللہ نے ان کے لیے کوئی دلیل نہیں اتاری سو [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٦١ تا ٧٠

Tuesday, December 26th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے فرمایا اے میری قوم میں ہرگز گمراہ نہیں ہوں لیکن میں جہان کے پروردگار کی طرف سے بھیجا ہوا ہوں ۔٦١ تمہیں اپنے رب کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہیں نصیحت کرتا ہوں اور اللہ کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٥١ تا ٦٠

Tuesday, December 19th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جنہوں نے اپنا دین تماشا اور کھیل بنایا اور انہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیا ہے سو آج ہم انہیں بھلا دیں گے جس طرح انہوں نے اس دن کی ملاقات کو بھلا دیا تھا اور جیسا وہ ہماری [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٤١ تا ٥٠

Friday, December 1st, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ان کے لیے دوزخ کا بچھونا اور اوپر سے اوڑھنا ہے اور ہم ظالموں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں ۔٤١ اور جو ایمان لانے اور نیکیاں کیں ہم کسی پر بوجھ نہیں رکھتے مگر اس کی طاقت کےموافق وہی بہشتی [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٣١ تا ٤٠

Wednesday, November 22nd, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے آدم کی اولاد تم مسجد کی حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو اور کھاؤ اور پیئو اور حد سے نہ نکلو بے شک اللہ حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔٣١ کہہ دو اللہ کی زینت کو [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٢١ تا ٣٠

Tuesday, November 21st, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور ان کے روبرو قسم کھائی کہ البتہ میں تمہارا خیرا خواہ ہوں ۔٢١ پھر انہیں دھوکہ سے مائل کر لیا پھرجب ان دونوں نے درخت کو چکھا تو ان پر ان کی شرم گاہیں کھل گئیں اور اپنے اوپر بہشت کے [...]