Google

Archive for the 'قرآن' Category

سورہ الانفال ۔ ١ تا ١٠

Friday, January 18th, 2008

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے محمد! مجاہد لوگ) تم سے غنیمت کے مال کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہ (کیا حکم ہے) کہہ دو کہ غنیمت اللہ اور اس کے رسول کا مال ہے۔ تو خدا سے ڈرو اور آپس میں صلح رکھو اور اگر ایمان رکھتے [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٢٠١ تا ٢٠٦

Monday, January 14th, 2008

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جو لوگ پرہیزگار ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو چونک پڑتے ہیں اور (دل کی آنکھیں کھول کر) دیکھنے لگتے ہیں ۔٢٠١ اور ان (کفار) کے بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے جاتے ہیں پھر (اس میں [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٩١ تا ٢٠٠

Sunday, January 13th, 2008

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے أَيُشْرِكُونَ مَا لاَ يَخْلُقُ شَيْئاً وَهُمْ يُخْلَقُونَ ‌[7-191] کیا وہ ایسوں کو شریک بناتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کیے جاتے ہیں ۔١٩١ وَلاَ يَسْتَطِيعُونَ لَهُمْ نَصْرًا وَلاَ أَنفُسَهُمْ يَنصُرُونَ ‌[7-192] اور نہ ان کی [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٨١ تا ١٩٠

Tuesday, May 22nd, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور ان لوگوں میں سےجنہیں ہم نے پیدا کیا ایک جماعت ہے جو سچی راہ بتاتی ہے اور اسی کے موافق انصاف کرتے ہیں ۔١٨١ اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہم انہیں آہستہ آہستہ پکڑیں گے ایسی جگہ سے جہاں انہیں خبر [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٧١ تا ١٨٠

Tuesday, April 10th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اورجب ہم نے ان پر پہاڑ اٹھایا گویا کہ وہ سائبان ہے اور وہ ڈرے کہ ان پر گرے گا ہم نے کہا جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور جو اس میں ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٦١ تا ١٧٠

Monday, February 26th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور جب انہیں حکم دیا گیا کہ تم اس بستی میں جا کر رہو اور وہاں جہاں سے تم چاہو کھاؤ اور زباں سے یہ کہتے جاؤ توبہ ہے اور دروازہ میں جھک کر داخل ہو ہم تمہاری غلطیاں معاف کر دیں گے اور [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٥١ تا ١٦٠

Thursday, February 15th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہا اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر اور تو سب سے زيادہ رحم کرنے والا ہے ۔١٥١ بے شک جنہوں نے بچھڑے کو معبود بنایا انہیں ان کے رب کی طرف سے غضب [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٤١ تا ١٥٠

Wednesday, February 7th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور یا د کرو جب ہم نے تمہیں فرعون والوں سے نجات دی جو تمہیں برا عذاب دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو مار ڈال دیتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمہارے رب کا بڑا احسان تھا ۔١٤١ اور [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٣١ تا ١٤٠

Tuesday, February 6th, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جب ان پر خوشحالی آتی تو کہتے کہ یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہیئے اور اگر انہیں کوئی بدحالی پیش آتی تو موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کی نحوست بتلاتے یاد رکھو ان کی نحوست اللہ کے علم میں ہے لیکن اکثر لوگ [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١٢١ تا ١٣٠

Wednesday, January 31st, 2007

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہاہم رب العالمین پر ایمان لائے ۔١٢١ جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے ۔١٢٢ فرعون نے کہا تم اس پر میری اجازت سے پہلے ہی ایمان لے آئے یہ تو مکر ہے جو تم سب نے اس شہر میں بنایا ہے تاکہ اس [...]