سورہ اٰلِ عِمران ۔ ٣١ تا ٤١
Monday, February 27th, 2006اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ ترجمہ ۔ (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ ٣١ کہہ دو [...]