Google

Archive for the 'رمضان المبارک' Category

روزے داروں کےلیےجنت کا مخصوص دروازہ

Sunday, September 24th, 2006

روزہ کی افضلیت کا اندازہ اس سےبھی لگایا جاسکتا ہےجنت کےدروازوں میں سےایک دروازےکا نام باب الریان ہےاور اس دروازےسےقیامت کےدن صرف روزہ داروں کا داخلہ ہوگا ان کےسوا کوئی اس دروازےسےداخل نہیں ہوسکےگا۔ اس دن پکارا جائےگا کہ کہاں ہیں وہ بندے جو اللہ کےلیےروزہ رکھا کرتےتھے (اور بھوک پیاس کی تکلیف اٹھایا کرتےتھے) [...]

روزےکی خاصیت

Saturday, September 23rd, 2006

دوسری تمام عبادتوں کےمقابلےمیں روزے میں ایک بہت ہی خاص بات ہے،وہ یہ کہ ہر عبادت جب ادا کی جاتی ہےتو کم سےکم اس کی صورت کوئی نہ کوئی ضرور دیکھتا ہے۔ کلمہ پڑھنا،نماز ادا کرنا،زکوٰۃ دینا حج کی ادائیگی، قربانی کرنا،جہاد کرنا،غرض یہ سب عبادتیں ایسی ہیں جن کا علم دوسروں کو ہوسکتا ہے۔ [...]

روزےکی فرضیت

Friday, September 22nd, 2006

روزہ کی فرضیت تو قرآن پاک سےثابت ہےلیکن اس نمود سےپاک اور پر خلوص عبادت کا طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےسیکھنا واجب ہی،کیونکہ جو عبادت سنت کےمطابق نہ ہو وہ اللہ تعالیٰ کےحضور قابل قبول ہی نہیں بلکہ باعث عذاب بھی ہے۔ انسان کی فطری صلاحیتوں اور قوتوں کےابھرنےاور نشو و نما [...]

روزوں کی تعداد

Friday, September 22nd, 2006

اسلام میں رمضان کےپورے مہینےکےروزےفرض ہیں جس کےمتعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےایک موقع پر فرمایا، رمضان کا روزہ اس وقت تک مت رکھو جب تک کہ چاند نہ دیکھ لو اور روزوں کا سلسلہ ختم نہ کرو جب تک کہ شوال کا چاند نہ دیکھ لو اور اگر(٢٩) کو چاند دکھائی نہ [...]

روزےکی حقیقت

Friday, September 22nd, 2006

روزےکےلیےقرآن پاک نےجو لفظ استعمال کیا ہےوہ صوم ہے۔ صوم کےلغوی معنی روکنا اور خاموشی کےہیں۔ گویا صوم کےمعنی کسی کام سےرک جانےکےہیں، خواہ اس کا تعلق کھانےپینےسےہو یا بات چیت کرنےاور چلنےپھرنےسےہو۔ اسی وجہ سےگھوڑا چلنےپھرنےیا چارہ کھانےسےرک جائےتو اسےصائم کہتےہیں اور دوپہر کےوقت کو بھی صوم کہتےہیں اس تصور کےساتھ کہ اس وقت [...]

روزہ کب فرض ہوا؟

Friday, September 22nd, 2006

ماہ رمضان المبارک کےروزےہجرت کےاٹھارہ ماہ بعد شعبان کےمہینہ میں قبلہ کی تبدیلی کےدس روز بعد فرض کیےگئی۔رمضان کےروزےکی فرضیت کےابتدائی دنوں میں بعض احکام بہت سخت تھے،جیسےغروب آفتاب کےبعد سونےسےپہلےکھانےپینےاور بیوی سےتعلق قائم کرنےکی اجازت تھی،مگر سونےکےبعد کچھ بھی کھانےپینےاور بیوی سےتعلق کی اجازت نہیں تھی،چاہےکوئی شخص بغیر کھائےپئےہی کیوں نہ سوگیا ہو۔مگر بعد [...]

رمضان کی فضیلت و برکت

Friday, September 22nd, 2006

ماہ رمضان کی فضیلت کا اندازہ اس حدیث پاک سےبخوبی لگایا جاسکتا ہےجو اسےدوسرے مہینوں سےمنفرد اور ممتاز کرتا ہے۔ جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہےتو شیاطین اور سرکش جنات قید کردئیےجاتےہیں اور دوزخ کےسارے دروازے بند کردئیےجاتےہیں، پھر اس کا کوئی دروازہ کھلا نہیں رہتا اور جنت کےتمام دروازےکھول دئیےجاتےہیں پھر اس کا [...]

استقبال ماہ رمضان المبارک فضائل و برکات اور احکام

Wednesday, September 20th, 2006

فضیلہ الشیخ / صلاح البدیر : حفظہ اللہ ٢٨۔٨۔١٤٢٤ ھ ٢٤۔١٠۔٢٠٠٣ ء دنیا کی بے ثباتی مسلمانو ! اللہ کا تقوی اختیار کرو کیونکہ تقوی ہی بہترین زاد راہ آخرت اور بروز محشر بہترین انجام والا ہے ، ارشاد الہی ہے : [ اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے [...]

رمضان کی آمد

Wednesday, September 20th, 2006

نیکیوں کا موسم بہار ماہ صیام ایک بار پھر ہم گناہ گار اور خطاکار بندوں کےلیےرحمت و مغفرت اور دوزخ کی آگ سےنجات کا سامان لیےجلوہ گر ہے۔ اس ماہ مبارک میں جس کسی کو نیکی و عبادت کی توفیق حاصل ہوگئی وہ سال بھر اس توفیق سےبہرہ مند ہوتا رہتا ہےاور اگر خدانخواستہ کوئی [...]