Archive for the 'رمضان المبارک' Category
Friday, October 20th, 2006
فضیلہ الشیخ / اسامہ الخیاط : حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد جواب دہی کا دن : اللہ کے بندو ! اللہ سے اتنا ڈرو جتنا کہ اس سے ڈرنے کا حق ھےاور اس بات کو یاد رکھو کہ آپ سب کو ایک دن اللہ تعالی کے حضور جواب دہی کے لۓ کھڑے ھونا [...]
Posted in خطبات حرم, رمضان المبارک | No Comments »
Tuesday, October 17th, 2006
فضیلہ الشیخ / عبد المحسن القاسم : حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو !اللہ سے ڈرتے رھو کہ اللہ کا ڈر ہی ہدایت کی راہ ھے اور اس سے اعراض شقاوت و بدبختی کا سبب ھے ۔ آخری مبارک گھڑیاں : مسلمانو ! ہمارا رب اپنے بندوں پر اپنی رحمتوں کے [...]
Posted in خطبات حرم, رمضان المبارک | No Comments »
Thursday, October 12th, 2006
فضیلہ الشیخ / عبد المحسن القاسم : حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو !اللہ سے ڈرتے رھو کہ اللہ کا ڈر ہی ہدایت کی راہ ھے اور اس سے اعراض شقاوت و بدبختی کا سبب ھے ۔ آخری مبارک گھڑیاں : مسلمانو ! ہمارا رب اپنے بندوں پر اپنی رحمتوں کے [...]
Posted in خطبات حرم, رمضان المبارک | No Comments »
Wednesday, October 11th, 2006
ماہ رمضان میں ضعف شیطان اور قبولیت دعا میں رکاوٹیں اور لیلۃ القدر کے سلسلے میں صحیح طرز عمل فضیلہ الشیخ / سعود الشریم : حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد اے مسلمانو ! اللہ سے اتنا ڈرتے رھو جتنا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور یہ بات اپنے ذھن میں رکھو [...]
Posted in خطبات حرم, رمضان المبارک | No Comments »
Tuesday, October 10th, 2006
فضیلہ الشیخ / صالح بن حمید : حفظہ اللہ منافع کا سیزن : لوگو ! میں آپ سب کو اور اس سے بھی پہلے خود اپنے آپ کو اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت و تاکید کرتا ھوں ۔ اللہ تعالی آپ سب پر رحم فرماۓ ، اللہ سے ڈرتے رہا کریں اور منافع [...]
Posted in خطبات حرم, رمضان المبارک | No Comments »
Tuesday, October 3rd, 2006
روزہ رکھ کر بندہ اپنےنفس کی خواہشات پر قابو پاتا ہے۔ اس شخص سےجو اپنےنفس کو زیر نہ کرسکےآپ اس بات کی توقع نہیں کرسکتےکہ وہ حق کی حمایت اور باطل سےٹکرانےکےلیےجان توڑ کوشش کرسکتا ہے۔ جہاد کےلیےصبر اور عزیمت دونوں درکار ہیں۔ صبر اور عزیمت روزے کی خصوصیات میں سےہیں اس لیےنبی صلی اللہ [...]
Posted in رمضان المبارک | No Comments »
Monday, October 2nd, 2006
اس ماہ مبارک میں یوں تو پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول شروع ہوجاتا ہےاور ہر طرف ایک روحانی کیفیت طاری ہوجاتی ہی۔ مسلمان کسی بھی ملک میں ہوں ان میں روزےاور رات کو تراویح کی اور آخری عشرے میں اللہ تعالیٰ کےمحبوب بندےاعتکاف کی لذتوں سےلطف اندوز ہوتےہیں،ہر مسلمان [...]
Posted in رمضان المبارک | No Comments »
Tuesday, September 26th, 2006
رمضان کی ایک اہم فضیلت کا اندازہ اس سےلگائیےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا، جس شخص نےایمان کی حالت میں ثواب کی نیت سےرمضان کا قیام کیا(یعنی رات کو تراویح پڑھیں) اس کےپچھلےگناہ معاف کردئیےجاتےہیں۔ (بحوالہ بخاری و مسلم) رمضان کا تعلق قرآن سےایسا ہی ہےجیسےجسم سےروح کا ہےیعنی رمضان کی روح قرآن [...]
Posted in رمضان المبارک | No Comments »
Tuesday, September 26th, 2006
رمضان کا مہینہ خاص طور پر روزوں کےلیےاس لیےمنتخب فرمایاگیا ہےکہ یہی وہ مبارک مہینہ ہےجس میں قرآن کریم نازل ہونا شروع ہوا۔نزول قرآن کےمقاصد اور روزہ میں بڑی مناسبت پائی جاتی ہی۔ قرآن جن مقاصد کےتحت نازل ہوا ہےان کےحصول میں روزہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کےساتھ جس طرح روزہ اور قرآن [...]
Posted in رمضان المبارک | No Comments »
Sunday, September 24th, 2006
احادیث مبارکہ میں روزے کا جو عظیم اجر بیان کیا گیا ہےاس کی امت کو آرزو کرنی چاہیے۔ایک روایت میں اس طرح آتا ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ لوگو! تمہارے پاس رمضان آن پہنچا ہے، برکت کا مہینہ آگیا ہے، اللہ کی رحمت نےتمہیں ڈھانپ لیا ہےسنو! اللہ تعالیٰ کی رحمتوں [...]
Posted in رمضان المبارک | No Comments »