Google

Archive for the 'دین اسلام' Category

شادی بیاہ ۔ تقریبات ، احکام ، آداب

Wednesday, January 3rd, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبدالمحسن القاسم حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ کا خوف کھاؤ ، اس کا خوف و تقوی ہی راہ ھدایت ہے اور اس کی مخالفت راہ متفاوت و بدبختی ہے ۔ مسلمانو ! خاندان معاشرے کی بنیاد ہے اسی سے امتیاز اور اقوام و قبائل نکلتے ہیں اور [...]

توحید

Friday, January 20th, 2006

توحید و رسالت کی شہادت اسلام کے ارکان میں سب سے پہلا رکن توحید و رسالت کی گواہی دینا ہے ۔ یعنی زبان سے اس کی گواہی دینا اور دل سے اس کی تصدیق کرنا، اس کا اظہار کلمہ شہادت پڑھ کر کیا جاتا ہے کہ ،میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی [...]

زکوۃ

Friday, January 20th, 2006

زکوۃ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے۔قرآن پاک میں نماز کے ساتھ اکثر زکوۃ کی بھی تاکید آتی ہے ۔ زکوۃ کا لفظی مطلب پاک کرنا ہے، یعنی جب زکوۃ مقررہ شرح کے مطابق ادا کر دی جاتی ہے تو باقی مال پاک ہو جاتا ہے ۔زکوۃ کے لئے نصاب مقرر ہے یعنی مال کی [...]

حج

Friday, January 20th, 2006

بیت اللہ کاحج کرنا دین اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔پوری زندگی میں صرف ایک بار حج ادا کرنا فرض ہے۔اس کے لئے بھی شرط یہ ہے کہ انسان جسمانی اور مالی اعتبار سے اس کی استطاعت رکھتا ہو اور اس کی عدم موجودگی میں اس کے گھر والوں کی ضروریات کے لئے وسائل موجود [...]

ماہ رمضان کے متعلق مکمل مضامین ، برکات ، مسائل اور احکامات

Sunday, January 15th, 2006

نیکیوں کا موسم بہار ماہ صیام ایک بار پھر ہم گناہ گار اور خطاکار بندوں کےلیےرحمت و مغفرت اور دوزخ کی آگ سےنجات کا سامان لیےجلوہ گر ہی۔ اس ماہ مبارک میں جس کسی کو نیکی و عبادت کی توفیق حاصل ہوگئی وہ سال بھر اس توفیق سےبہرہ مند ہوتا رہتا ہےاور اگر خدانخواستہ کوئی [...]

اسلام کیا ہے؟

Sunday, January 15th, 2006

جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم کےمجموعےکا نام ”اسلام“ہےاسلام کا مطالعہ ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ ہے۔ اسلام کیا ہے؟ ١۔ سیدھا سادہ عام فہم دین ہے۔ ٢۔ فطرت کےمطابق پاکیزہ دین ہے۔ ٣۔ انسان کی طبیعت کو بیان کرتا ہےاور ایسےاصول بتاتا ہےجن میں تبدیلی [...]