Google

Archive for the 'دعوت و تبلیغ' Category

رعنائی یا حسن و زیبائی اور فن

Monday, February 26th, 2007

فضیلتہ الشیخ / صالح بن حمید ۔ حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد لوگو ! میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ھوں ۔ اللہ آپ پر رحم فرماۓ اللہ سے ڈرتے رہا کریں ۔ فریب دنیا اور کامیابی : تعجب ھے اس [...]

فلسفۂ عطاء و انکار اور زینت دنیا

Wednesday, February 7th, 2007

فضیلۃ الشیخ / اسامہ الخیاط : حفظہ اللہ حمد و ٹناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ سے اتنا ڈرو کہ جتنا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور اسے ہر وقت اپنے تمام اعمال و افعال کا نگرانی کرنے والا سمجھو ، اللہ سبحانہ و تعالی ہر ظاھر و پوشیدہ کو جانتا [...]

سال نو کا آغاز اور امت اسلامیہ سے خطاب

Monday, January 22nd, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبد الرحمن السدیس حمد و ثناء کے بعد سال نو کا آغاز : اللہ کے بندو ! اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت کے بعد اللہ سے دعاء ہے کہ وہ اس سال نو کو امت اسلامیہ کیلۓ امن و امان ، سلامتی و اسلام اور ان امور کی توفیق کا [...]

شرک بتاں اور مجسموں سے اجتناب

Tuesday, January 16th, 2007

فضیلہ الشیخ / سعود الشریم حمد و ثناء کے بعد پتھروں سے صنم تراشی و پرستی لوگو ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی نبوت سے پہلے سابقہ زمانوں میں اور پہلے انبیاء علیہم السلام کے بعد لوگ اس روۓ زمین پر بڑی جاھلیت میں مبتلا تھے ۔ اس عہد تاریخ میں لوگوں [...]

نوجوان نسل اور انحراف ۔اسباب و علاج

Monday, January 8th, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبد الباری الثبیتي ۔ حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد میں آپ لوگوں کو اور اپنے آپ کو اللہ کا ڈر (تقوی ) اختیار کرنے کی وصیت و نصحیت کرتا ھوں۔ ارشاد الہی ھے ۔ ” اے ایمان والو! اللہ تعالی سے ایسے ڈرتے رھو ۔ جیسے اس سے ڈرنے کا [...]

شادی بیاہ ۔ تقریبات ، احکام ، آداب

Wednesday, January 3rd, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبدالمحسن القاسم حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ کا خوف کھاؤ ، اس کا خوف و تقوی ہی راہ ھدایت ہے اور اس کی مخالفت راہ متفاوت و بدبختی ہے ۔ مسلمانو ! خاندان معاشرے کی بنیاد ہے اسی سے امتیاز اور اقوام و قبائل نکلتے ہیں اور [...]

حب دنیا و ترک دنیا صحیح مفہوم ، غلط فہمی ، مذمت

Monday, October 9th, 2006

فضیلہ الشیخ / عبد الباری الثبیتی حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد دنیا : دار ابتلاء و امتحان : یہ دنیا امتحان گاہ اور آزمائش کی جگہ ہے ، لھذا یہ آخرت کی کھیتی ہے اس میں لوگ آج بوتے ہیں تاکہ کل روز آخرت میں اپنی بوئی فصل کاٹیں چنانچہ ارشاد باری تعالی [...]

مشق کا مذاکرہ

Monday, September 11th, 2006

عرض ناشر میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکر گزار ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا اور مسلمانوں کے گھر پیداکیا۔اور دعوت و تبلیغ کے کام سے جوڑا جتنابھی شکر کریں کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سے اپنے دین کی محنت کرنے والوں کی خدمت لے [...]