Google

Archive for the 'خطبات حرم' Category

رعنائی یا حسن و زیبائی اور فن

Monday, February 26th, 2007

فضیلتہ الشیخ / صالح بن حمید ۔ حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد لوگو ! میں اپنے آپ کو اور آپ سب کو اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی تاکید و تلقین کرتا ھوں ۔ اللہ آپ پر رحم فرماۓ اللہ سے ڈرتے رہا کریں ۔ فریب دنیا اور کامیابی : تعجب ھے اس [...]

فلسفۂ عطاء و انکار اور زینت دنیا

Wednesday, February 7th, 2007

فضیلۃ الشیخ / اسامہ الخیاط : حفظہ اللہ حمد و ٹناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ سے اتنا ڈرو کہ جتنا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور اسے ہر وقت اپنے تمام اعمال و افعال کا نگرانی کرنے والا سمجھو ، اللہ سبحانہ و تعالی ہر ظاھر و پوشیدہ کو جانتا [...]

سال نو کا آغاز اور امت اسلامیہ سے خطاب

Monday, January 22nd, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبد الرحمن السدیس حمد و ثناء کے بعد سال نو کا آغاز : اللہ کے بندو ! اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت کے بعد اللہ سے دعاء ہے کہ وہ اس سال نو کو امت اسلامیہ کیلۓ امن و امان ، سلامتی و اسلام اور ان امور کی توفیق کا [...]

شرک بتاں اور مجسموں سے اجتناب

Tuesday, January 16th, 2007

فضیلہ الشیخ / سعود الشریم حمد و ثناء کے بعد پتھروں سے صنم تراشی و پرستی لوگو ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی نبوت سے پہلے سابقہ زمانوں میں اور پہلے انبیاء علیہم السلام کے بعد لوگ اس روۓ زمین پر بڑی جاھلیت میں مبتلا تھے ۔ اس عہد تاریخ میں لوگوں [...]

نوجوان نسل اور انحراف ۔اسباب و علاج

Monday, January 8th, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبد الباری الثبیتي ۔ حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد میں آپ لوگوں کو اور اپنے آپ کو اللہ کا ڈر (تقوی ) اختیار کرنے کی وصیت و نصحیت کرتا ھوں۔ ارشاد الہی ھے ۔ ” اے ایمان والو! اللہ تعالی سے ایسے ڈرتے رھو ۔ جیسے اس سے ڈرنے کا [...]

شادی بیاہ ۔ تقریبات ، احکام ، آداب

Wednesday, January 3rd, 2007

فضیلۃ الشیخ / عبدالمحسن القاسم حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ کا خوف کھاؤ ، اس کا خوف و تقوی ہی راہ ھدایت ہے اور اس کی مخالفت راہ متفاوت و بدبختی ہے ۔ مسلمانو ! خاندان معاشرے کی بنیاد ہے اسی سے امتیاز اور اقوام و قبائل نکلتے ہیں اور [...]

ایام کے تناظر میں ۔ ذکر الہی اور اس کے فضائل و ثمرات ، فوائد و برکات

Tuesday, December 26th, 2006

فضیلتہ الشیخ / سامہ الخیاط ۔ حفظہ اللہ حمد و ثنا کے بعد اللہ کی بیشمار نعمتیں اللہ کے بندو ! اس اللہ سے ڈرتے رہا کرو جس نے تمھیں پیدا کیا اور عمدہ و پاکیزہ چیزوں سے روزی عطا کی ۔ ارشاد الہی ہے ، ” اور اس ( اللہ ) نے تم پر [...]

فرضیت و فضیلت حج و عمرہ در و دریوار مکہ مکرمہ و بطحا اور مشاعر مقدسہ

Thursday, December 7th, 2006

فضیلتہ الشیخ / صالح بن محمد آل طالب حفظہ اللہ حمد و ثنا کے بعد اخلاص عمل اور فضلیت ایام : مسلمانو ! اپنے اوقات کی خوب حفاظت کرو یہ انتہائی انمول چيز ہے اور حلال و پاکیزہ غذاء کھاؤ اور صرف حلال طریقے سے ہی کماؤ اور اپنے اعمال کو میزان شریعت پر تول [...]

سفر حج سے متعلق چند ھدایات

Tuesday, November 21st, 2006

فضیلتہ الشیخ / عبد المسن القاسم ۔حفظہ اللہ حمد و ثنا کے بعد اللہ والو ! اللہ تعالی سے اتنا ڈور جتنا کہ اس کا حق ہے اور اسے اعلانیہ و پوشیدہ ہر معاملہ میں اپنا نگران مانو ۔ دعوت ابراھیم علیہ السلام پر لبیک کہنے والے مسلمانو ! خیر و برکت لانے والے موسم [...]

دوسروں کا مال نا حق کھانا اور اسکا انجام

Wednesday, November 15th, 2006

فضیلتہ الشیخ / صلاح البدیر ۔ حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد صحت و عافیت کی دولت : مسلمانو ! اللہ تعالی کی عطاؤں اور نوازشوں میں سے بہترین عطا دولت ایمان و تقوی ھے ۔ اور اہل تقوی کو دولت و سرمایہ بھی مل جاۓ تو مضایقہ نہیں لیکن صحت و تندرستی اہل [...]