Google

Archive for the 'تفسیر قرآن' Category

سورۃ البقرہ ۔٢٦١ تا ٢٦٥

Thursday, February 9th, 2006

ترجمہ ۔ مولانا محمود حسن رحمۃ اللہ علیہ اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٦١۔ مثال ان لوگوں کی جو خرچ کرتے ہیں اپنے مال اللہ کی راہ میں ایسی ہے کہ جیسے ایک دانہ اس سے اگیں سات بالیں ہر بال میں سو سو دانے ،  اور اللہ بڑھاتا [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٥٧ تا ٢٦٠

Thursday, February 9th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٥٧۔ جولوگ ایمان لائےہیں اُن کا دوست اللہ تعالیٰ ہےکہ اُن کو اندھیرےسےنکال کر روشنی میں لےجاتا ہےاور جو کافر ہیں اُن کےدوست شیطان ہیں جو اُن کو روشنی سےنکال کر اندھیرےمیں لےجاتےہیں۔ یہی لوگ اہلِ دوزخ ہیں کہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے۔ [...]

سورۃ البقرہ ۔ ٢٥٣ تا ٢٥٦

Wednesday, February 8th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٥٣۔  یہ پیغمبر (جو ہم وقتًا فوقتًا بھیجتےرہےہیں) اُن میں سےہم نےبعضکو بعض پر فضیلت دی ہے۔ بعض ایسےہیں جن سےاللہ نےگفتگو فرمائی اور بعض کے(دوسرےاُمور میں) مرتبےبلند کئے۔ اور عیسیٰ بن مریم کو ہم نےکھلی ہوئی نشانیاں عطا کیں اور روح القدس سےاُن [...]

سورۃ البقرہ ۔ ٢٤٩ تا ٢٥٢

Tuesday, February 7th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٤٩۔ پھر وہ باہر نکلا طالوت فوجیں لے کر ، کہا بے شل اللہ تمہارے آزمائش کرتا ہے ایک نہر سے ، سو جس نے پانی پیا اس نہر کا تو وہ میرا نہیں اور جس نے اس کو نہ چکھا تو وہ بے [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٤٧ تا ٢٤٨

Sunday, February 5th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٤٧۔ اور فرمایا ان سے ان کے نبی نے بے شک اللہ نے مقرر فرما دیا تمہارے لئے طالوت کو بادشاہ ، کہنے لگے کیونکر ہو سکتی ہے اس کو حکومت ہم پر اور ہم زیادہ مستحق ہیں سلطنت کے اس سے اور اس [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٤٤ تا ٢٤٦

Friday, February 3rd, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٤٤۔ اور لڑو اللہ کی راہ میں اور جان لو کہ اللہ بے شک خوب سنتا جانتا ہے ۔ ٢٤٥۔ کون شخص ہے ایسا جوکہ قرض دے اللہ کو اچھا قرض پھر دوگنا کر دے اللہ اس کو کئی گنا ، اور اللہ ہی [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٤٠ تا ٢٤٣

Thursday, February 2nd, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٤٠۔ اور جو لوگ تم میں سے مر جاویں اور چھوڑ جاویں اپنی عورتیں تو وصیت کر دیں اپنی عورتوں کے واسطے خرچ دینا ایک برس تک بغیر نکالنے کے گھر سے ، پھر اگر وہ عورتیں آپ نکل جاویں تو کچھ گناہ نہیں [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٣٧ تا ٢٣٩

Tuesday, January 31st, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٣٧۔ اور اگر طلاق دو ان کو ہاتھ لگانے سے پہلے اور ٹھرا چکے تھے تم ان کے لئے مہر تو لازم ہو آدھا اس کا کہ تم مقرر کر چکے تھے مگر یہ کہ درگزر کریں عورتیں یا درگزر کرے وہ شخص کہ [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٣٥ تا ٢٣٦

Monday, January 30th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٣٥۔ اور کچھ گناہ نہیں تم پر اس میں کہ اشارہ میں کہو پیغام نکاح ان عورتوں کا یا پوشیدہ رکھو اپنے دل میں ، اللہ کو معلوم ہے کہ تم البتہ ان عورتوں کا ذکر کرو گے لیکن ان سے نکاح کا وعدہ [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٣٤

Sunday, January 29th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٣٤۔ اور جو لوگ مر جاویں تم میں سے اور چھوڑ جاویں اپنی عورتیں تو چاہئے کہ وہ عورتیں انتظار میں رکھیں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن ، پھر جب پورا کر چکیں اپنی عدت کو تو تم پر کچھ گناہ [...]