Google

Archive for the 'تفسیر قرآن' Category

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ١٦ تا ١٩

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ ترجمہ ۔ ١٦۔ وہ جو کہتے ہیں اے رب ہمارے ہم ایمان لائے ہیں سو بخش دے ہم کو گناہ ہمارے اور بچا ہم کو دوزخ کے عذاب سے ۔ ١٧۔ وہ صبر کرنے والے ہیں اور سچے اور حکم بجا لانے [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ١٣ تا ١٥

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ ترجمہ ۔ ١٣۔ ابھی گذر چکا ہے تمہارے سامنے ایک نمونہ دو فوجوں میں جن میں مقابلہ ہوا ، ایک فوج ہے کہ لڑتی ہے اللہ کی راہ میں اور دوسری فوج کافروں کی ہے دیکھتے ہیں یہ ان کو اپنے سے [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ٨ تا ١٢

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ ترجمہ ۔ —– ٨۔ اے رب نہ پھیر ہمارے دلوں کو جب تو ہم کو ہدایت کر چکا اور عنایت کر ہم کو اپنے پاس سے رحمت ، تو ہی سب کچھ دینے والا ہے ۔ ٩۔ اے رب تو جمع کرنے [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ١ تا ٧

Monday, February 27th, 2006

سورہ اٰلِ عِمران مدنی سورہ ہے اس میں ٢٠٠ آیات اور ٢٠ رکوع ہیں۔ اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ ١۔ الم ٢۔ اللہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ ہے سب کا تھامنے والا ۔ ٣۔ اتاری تجھ پر کتاب سچی تصدیق کرتی ہے اگلی کتابوں [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٨٤ تا ٢٨٦

Saturday, February 18th, 2006

اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٨٤۔ اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اگر ظاہر کرو گے اپنے جی کی بات یا چھپاؤ گے اس کو حساب لے گا اس کا تم سے اللہ ، پھر بخشے گا جس کو چاہے اور عذاب کرے [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٧٨ تا ٢٨٣

Friday, February 17th, 2006

اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٧٨۔ اے ایمان والو ڈرو اللہ سے اور چھوڑ دو جو کچھ باقی رہ گیا ہے سود اگر تم کو یقین ہے اللہ کے فرمانے کا ۔ ٢٧٩۔ پھر اگر نہیں چھوڑتے تو تیار ہو جاؤ لڑنے کو اللہ سے اور اس کے رسول [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٧٥ تا ٢٧٧

Thursday, February 16th, 2006

اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٧٥۔ جو لوگ کھاتے ہیں سو وہ نہیں اٹھیں گے قیامت کو مگر جس طرح اٹھتا ہے وہ شخص کہ جس کے حواس کھو دیے ہوں شیطان کے چھونے کی وجہ سے ، انہوں نے کہا کہ بے شک سوداگری بھی تو ایسی ہی [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٧٢ تا ٢٧٤

Monday, February 13th, 2006

اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٧٢۔ نہیں تیرا ذمہ ان کو راہ پر لانا اور لیکن اللہ راہ پر لاوے جس کو چاہے ، اور جو خرچ کرو گے تم مال سو اپنے ہی واسطے ، جب تک کہ خرچ کرو گے اللہ ہی کی راضا جوئی میں ، [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٦٨ تا ٢٧١

Sunday, February 12th, 2006

اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٦٨۔ شیطان وعدہ دیتا ہے تم کو تنگ دستی کا اور حکم کرتا ہے بے حیائی کا ، اور اللہ وعدہ دیتا ہے تم کو اپنی بخشش اور فضل کا ، اور اللہ بہت کشایش والا ہے سب کچھ جانتا ہے ۔ ٢٦٩۔ عنایت [...]

سورۃ البقرہ ۔٢٦٦ تا ٢٦٧

Saturday, February 11th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٦٦۔ کیا پسند آتا ہے تم میں سے کسی کو یہ کہ ہووے امن کا ایک باغ کھجور اور انگور کا بہتی ہو نیچے  اسکے نہریں ، اس کو اس باغ میں اور بھی سب طرح کا میوہ حاصل ہو ، اور آگیا اس [...]