Google

Archive for the 'اسلام' Category

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہایت پر اثر جامع وعظ

Thursday, December 8th, 2005

تبوک میں ایک نماز کےبعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نےایک مختصر اور نہایت جامع وعظ فرمایا تھا۔ ذیل میں اس وعظ کاخلاصہ پیش کیا جاتا ہے: اللہ پاک کی بہترین حمد و ثنا کےبعد فرمایا: اما بعد‘ ہر ایک کلام سےصدق (سچائی) میں بڑھ کر اللہ کی بات ہے۔ سب سےبڑھ کر بھروسےکی بات [...]

الاانبیا ٩۔٧

Thursday, October 27th, 2005

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تم سے پہلے بھی ہم نے انسانوں کو ہی رسول بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی کرتے تھے۔تم لوگ اگر علم نہیں رکھتے تو اہل کتاب سے پوچھ لو۔ان رسولوں کو ہم نے کوئی ایسا [...]

پیروی کرو

Wednesday, October 26th, 2005

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے اور اس سے پہلے کہ تم پر نا گہاں عذاب آ جائے اور تم کو خبر بھی نہ ہو اس نہائت اچھی (کتاب) کی۔جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو۔ الزمر ۔آئت نمبر ٥٥

دل

Tuesday, October 25th, 2005

دل مسند احمد میں ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ دل چار قسم کےہیں ایک صاف دل جو روشن چراغ کی طرح چمک رہا ہو۔ دوسرا وہ دل جو غلاف آلود ہو۔ تیسرا وہ دل جو الٹا ہو۔ چوتھا وہ دل جو مخلوط ہو۔ پہلا دل مومن کا ہےجو پوری طرح نورانی ہی۔ [...]

تکبر کی حقیقت

Friday, October 21st, 2005

تکبر کی حقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر نھی تکبر ہو گا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔کسی نے عرض کیا، مجھے یہ پسند ہے کہ میرا لباس ، جوتا وغیرہ عمدا اور صاف ستھرا ہو ،کیا یہ بھی تکبر ہے ؟ [...]

سورہ رحمان

Monday, October 17th, 2005

شروع اللہ کے نام سے

Sunday, October 16th, 2005

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو پالنے والا سارے جہاں کا بے حد مہربان نہایت رحم والا مالک روز جزا کا تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں بتلا ہم کو راہ [...]