Google

Archive for the 'اسلامی مضامین' Category

حفظ زبان ، قلت کلام ، ہر جوابدہی لا یعنی امور سے گریز

Monday, November 13th, 2006

فضیلتہ الشیخ / اسامہ الخیاط ۔ حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ سے ڈرتے رہا کرو ، اللہ کا تقوی ہی اس دنیا کی زندگی میں بھی بہترین زاد راہ ھے اور یہی قیامت کے دن بھی بہترین توشہ آخرت ثابت ھو گا وہ دن جس کے بارے میں [...]

اسلام ، دین رحمت

Wednesday, November 8th, 2006

فضیلۃ الشیخ / عبد الرحمن الحذیفي : حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد اے اللہ کے بندو ! زندگی کے کچھ قواعد اور اصول ہیں جن پر اس کی بنیاد ہے اور انہی بینادی اصولوں اور صفات کریمہ میں سے ایک صفت رحم و کرم ہے جس سے زندگی سعادت مند ھوتی اور مخلوق [...]

اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا تقلیدِ فرنگ ؟

Monday, November 6th, 2006

فضیلۃ الشیخ / صلاح البدیر مسلمانو ! اللہ سے ڈرو ، اللہ کا ڈر سب سے بہترین زاد راہ اور اعلی ترین توشۂ آخرت ہے ۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ” بیشک [ بھلا ] انجام تو پرہیزگاروں [ اللہ سے ڈرنے والوں ] کا ہی ہے “۔ [ ھود ۔٤٩ ]۔ دور جہالت [...]

نحوست و بدشگونی کا باطل عقیدہ اور نیک فال لینا

Thursday, November 2nd, 2006

فضیلتہ الشیخ / حسین بن عبدالعزیز آل شیخ ١۔ بدشگونی کیا ھے ؟ آج ہم اس اہم موضوع کے چند پہلوؤں کو اجاگر کرنے جا رہے ہیں ۔ ان میں سب سے پہلے ہم اس پہلو کو لیتے ہیں کہ ” الطیرۃ” کیا ھے ؟ چنانچہ کسی دکھلائی دینے والی یا سنی جانے والی ناپسندیدہ [...]

تعلیم سے زیادہ تربیت

Saturday, October 28th, 2006

الشیخ / عبد الباری الثبیتی حمد و ثناء کے بعد تعلیم و تربیت اور اسلام : تعلیم و تربیت کا امت اسلامیہ کے یہاں بڑا مقام و مرتبہ ہے ، یہ افراد امت و ابناء امت کی عقول کی تشکیل میں بڑا اھم کردار ادا کرتی ہیں ، اور پھر یہ ابناء امت حکومتوں اور [...]

اور رمضان کے بعد

Monday, October 23rd, 2006

الشیخ / عبد الرحمن السدیس حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ تبارک و تعالی کا خوف و تقوی اختیار کرو اور اس کا اس بات پر شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے آپ کو روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق سے نوازا اور عید الفطر [...]

مقام صحابہ کرام و خلفاء الراشدین رضی اللہ عنہم

Monday, October 9th, 2006

فضیلہ الشیخ / عبد الباری الثبیتی حفظہ اللہ حمد و ثناء کے بعد مقام صحابہ و صحابیت : اس بات پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اولیاء اللہ کے سردار ، اہل تقوی کے چیدہ و برگزیدہ ، اہل ایمان کے قدوہ اور مسلمانوں کے اسوہ و نمونہ ہیں [...]

مشق کا مذاکرہ

Monday, September 11th, 2006

عرض ناشر میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکر گزار ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا اور مسلمانوں کے گھر پیداکیا۔اور دعوت و تبلیغ کے کام سے جوڑا جتنابھی شکر کریں کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سے اپنے دین کی محنت کرنے والوں کی خدمت لے [...]

دین میں کلام و خصومات سےان کی ممانعت

Sunday, September 3rd, 2006

(١) امام ابوحنیفہ نےکہا :”بصرہ میں اہواءوالےبہت ہیں ،میں وہاں بیس سےزیادہ مرتبہ گیا ،اور بسااوقات یہ سمجھ کر ایک سال یا اس سےکچھ کم وبیش وہاں ٹہرا رہا کہ علم کلام بڑا جلیل علم ہے“ (١) (٢) اور کہا کہ :”میں علم کلام میں نظر رکھتا تھا ،یہاں تک کہ اس درجےکو پہنچ گیا [...]

ایمان کےبارےمیں امام ابوحنیفہ کےاقوال

Sunday, September 3rd, 2006

(١) کہا کہ ”ایمان اقرار اور تصدیق ہے“ (٢) اور کہا کہ ”ایمان ،زبان سےاقرار اور دل سےتصدیق ہے،تنہا اقرار ایمان نہیں “ اسےطحاوی نےابوحنیفہ اور صاحبین نےنقل کیا ہے“ (٣) اور ابوحنیفہ نےکہا کہ ”ایمان نہ زیادہ ہوتا ہےنہ کم ہوتا ہے“ میں کہتا ہوں کہ انہوں نےایمان کےزیادہ اور کم نہ ہونےکی جو [...]