Google

Archive for the 'اسلامی فقہ' Category

سورہ البَقَرَہ ۔ ٢١ تا ٣٠

Saturday, September 9th, 2006

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ٢١ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَاشًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ ٢٢ وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُمْ [...]

دین میں کلام و خصومات سےان کی ممانعت

Sunday, September 3rd, 2006

(١) امام ابوحنیفہ نےکہا :”بصرہ میں اہواءوالےبہت ہیں ،میں وہاں بیس سےزیادہ مرتبہ گیا ،اور بسااوقات یہ سمجھ کر ایک سال یا اس سےکچھ کم وبیش وہاں ٹہرا رہا کہ علم کلام بڑا جلیل علم ہے“ (١) (٢) اور کہا کہ :”میں علم کلام میں نظر رکھتا تھا ،یہاں تک کہ اس درجےکو پہنچ گیا [...]

ایمان کےبارےمیں امام ابوحنیفہ کےاقوال

Sunday, September 3rd, 2006

(١) کہا کہ ”ایمان اقرار اور تصدیق ہے“ (٢) اور کہا کہ ”ایمان ،زبان سےاقرار اور دل سےتصدیق ہے،تنہا اقرار ایمان نہیں “ اسےطحاوی نےابوحنیفہ اور صاحبین نےنقل کیا ہے“ (٣) اور ابوحنیفہ نےکہا کہ ”ایمان نہ زیادہ ہوتا ہےنہ کم ہوتا ہے“ میں کہتا ہوں کہ انہوں نےایمان کےزیادہ اور کم نہ ہونےکی جو [...]

تقدیر کےبارےمیں امام ابوحنیفہ کےاقوال

Sunday, September 3rd, 2006

(١) ایک آدمی امام ابوحنیفہ کےپاس آکر تقدیر کےبارےمیں ان سےمجادلہ کرنےلگا ،انہوں نےکہا :”تم کو معلوم نہیں کہ تقدیر میں غوروخوص کرنےوالا ایسےہی ہےجیسےکوئی سورج کی آنکھوں میں نظر کررہا ہو،وہ جس قدر زیادہ نظر کرےگا اس کی حیرت زیادہ ہوگی“۔ (٢) امام ابوحنیفہ کہتےہیں :”اﷲتعالیٰ ازل میں اشیاءکو ان کےہونےسےپہلےجانتا تھا “۔ (٣) [...]

امام ابوحنیفہ کا عقیدہ

Sunday, September 3rd, 2006

الف : توحید کےبارےمیں امام ابوحنیفہ کےاقوال: اولاً : اﷲ کی توحید ، شرعی توسل کےبیان اور بدعی توسل کےابطال کےبارےمیں ان کا عقیدہ: (١) ابوحنیفہ نےکہا :”کسی کےلئےدرست نہیں کہ وہ اﷲسےدعا کرےمگر اس کےواسطےسے،اور جس دعا کی اجازت ہےاور جس کا حکم ہےوہ وہی ہےجو اﷲتعالیٰ کےاس قول سےمستفادہی: وَ لِلّٰہِ الاسمَآء الحُسنٰی [...]

ائمہ اربعہ کا عقیدہ ایک ہے

Sunday, September 3rd, 2006

چاروں آئمہ – ابوحنیفہ ،مالک ،شافعی اور احمد – کا عقیدہ وہی ہےجسےکتاب وسنت نےبیان کیا ہےاور جس پر صحابہ اور ان کےتابعین کرام تھے، الحمدﷲ ان ائمہ کےدرمیان اصولی کوئی نزاع نہیں ہے۔بلکہ یہ لوگ رب تعالیٰ کی صفات پر ایمان لانےمیں متفق ہیں ،اور اس پر بھی کہ قرآن ا ﷲکا کلام ہی،مخلوق [...]