سورہ الاعرَاف ۔ ١٧١ تا ١٨٠
Tuesday, April 10th, 2007اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اورجب ہم نے ان پر پہاڑ اٹھایا گویا کہ وہ سائبان ہے اور وہ ڈرے کہ ان پر گرے گا ہم نے کہا جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور جو اس میں ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار [...]