Google

Archive for December, 2006

ایام کے تناظر میں ۔ ذکر الہی اور اس کے فضائل و ثمرات ، فوائد و برکات

Tuesday, December 26th, 2006

فضیلتہ الشیخ / سامہ الخیاط ۔ حفظہ اللہ حمد و ثنا کے بعد اللہ کی بیشمار نعمتیں اللہ کے بندو ! اس اللہ سے ڈرتے رہا کرو جس نے تمھیں پیدا کیا اور عمدہ و پاکیزہ چیزوں سے روزی عطا کی ۔ ارشاد الہی ہے ، ” اور اس ( اللہ ) نے تم پر [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٦١ تا ٧٠

Tuesday, December 26th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے فرمایا اے میری قوم میں ہرگز گمراہ نہیں ہوں لیکن میں جہان کے پروردگار کی طرف سے بھیجا ہوا ہوں ۔٦١ تمہیں اپنے رب کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہیں نصیحت کرتا ہوں اور اللہ کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٥١ تا ٦٠

Tuesday, December 19th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جنہوں نے اپنا دین تماشا اور کھیل بنایا اور انہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیا ہے سو آج ہم انہیں بھلا دیں گے جس طرح انہوں نے اس دن کی ملاقات کو بھلا دیا تھا اور جیسا وہ ہماری [...]

ورڈ پریس اردو تھیم ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب

Tuesday, December 19th, 2006

السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ تمام محترم اردو بلاگرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو میں ڈھالے گئے ورڈ پریس کے خوبصورت تھیم اب ہماری ویب سائٹ اردو ہوم ڈاٹ کوم پر دستیاب ہیں۔اس سلسلہ کا پہلا تھیم آپ اردو ہوم سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر

فرضیت و فضیلت حج و عمرہ در و دریوار مکہ مکرمہ و بطحا اور مشاعر مقدسہ

Thursday, December 7th, 2006

فضیلتہ الشیخ / صالح بن محمد آل طالب حفظہ اللہ حمد و ثنا کے بعد اخلاص عمل اور فضلیت ایام : مسلمانو ! اپنے اوقات کی خوب حفاظت کرو یہ انتہائی انمول چيز ہے اور حلال و پاکیزہ غذاء کھاؤ اور صرف حلال طریقے سے ہی کماؤ اور اپنے اعمال کو میزان شریعت پر تول [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٤١ تا ٥٠

Friday, December 1st, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ان کے لیے دوزخ کا بچھونا اور اوپر سے اوڑھنا ہے اور ہم ظالموں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں ۔٤١ اور جو ایمان لانے اور نیکیاں کیں ہم کسی پر بوجھ نہیں رکھتے مگر اس کی طاقت کےموافق وہی بہشتی [...]