سورہ انعام ۔ ١٦١ تا ١٦٥
Monday, November 6th, 2006شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہہ دو میرے رب نے مجھےایک سیدھا راستہ بتلا دیا ہے ایک صحیح دین ابراھیم کی ملت جو ایک ہی طرف کاتھا اور مشرکوں میں سے نہیں تھا ۔١٦١ کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور [...]