Google

Archive for November, 2006

سورہ الاعرَاف ۔ ٣١ تا ٤٠

Wednesday, November 22nd, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اے آدم کی اولاد تم مسجد کی حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو اور کھاؤ اور پیئو اور حد سے نہ نکلو بے شک اللہ حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔٣١
کہہ دو اللہ کی زینت کو کس نے [...]

سفر حج سے متعلق چند ھدایات

Tuesday, November 21st, 2006

فضیلتہ الشیخ / عبد المسن القاسم ۔حفظہ اللہ
حمد و ثنا کے بعد
اللہ والو ! اللہ تعالی سے اتنا ڈور جتنا کہ اس کا حق ہے اور اسے اعلانیہ و پوشیدہ ہر معاملہ میں اپنا نگران مانو ۔
دعوت ابراھیم علیہ السلام پر لبیک کہنے والے
مسلمانو ! خیر و برکت لانے والے موسم یکے بعد [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ٢١ تا ٣٠

Tuesday, November 21st, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ان کے روبرو قسم کھائی کہ البتہ میں تمہارا خیرا خواہ ہوں ۔٢١
پھر انہیں دھوکہ سے مائل کر لیا پھرجب ان دونوں نے درخت کو چکھا تو ان پر ان کی شرم گاہیں کھل گئیں اور اپنے اوپر بہشت کے [...]

دوسروں کا مال نا حق کھانا اور اسکا انجام

Wednesday, November 15th, 2006

فضیلتہ الشیخ / صلاح البدیر ۔ حفظہ اللہ
حمد و ثناء کے بعد
صحت و عافیت کی دولت :
مسلمانو ! اللہ تعالی کی عطاؤں اور نوازشوں میں سے بہترین عطا دولت ایمان و تقوی ھے ۔ اور اہل تقوی کو دولت و سرمایہ بھی مل جاۓ تو مضایقہ نہیں لیکن صحت و تندرستی اہل [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١١ تا ٢٠

Wednesday, November 15th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
او رہم نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہاری صورتیں بنائیں پھر فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو پھر سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا وہ سجدہ کرنے والوں میں سے نہ تھا ۔١١
فرمایاتجھے سجدہ کرنے سے کس [...]

حفظ زبان ، قلت کلام ، ہر جوابدہی لا یعنی امور سے گریز

Monday, November 13th, 2006

فضیلتہ الشیخ / اسامہ الخیاط ۔ حفظہ اللہ
حمد و ثناء کے بعد
اللہ کے بندو ! اللہ سے ڈرتے رہا کرو ، اللہ کا تقوی ہی اس دنیا کی زندگی میں بھی بہترین زاد راہ ھے اور یہی قیامت کے دن بھی بہترین توشہ آخرت ثابت ھو گا وہ دن جس کے بارے [...]

سورہ الاعرَاف ۔ ١ تا ١٠

Monday, November 13th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
المصۤ ۔١
یہ کتاب تیری طرف بھیجی گئی ہے تاکہ تو اس کے ذریعہ سے ڈرائے اور اس سے تیرے دل میں تنگی نہ ہونی چاہیئے اور یہ ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے ۔٢
جو چیز تمہارے رب کی طرف سے [...]

اسلام ، دین رحمت

Wednesday, November 8th, 2006

فضیلۃ الشیخ / عبد الرحمن الحذیفي : حفظہ اللہ
حمد و ثناء کے بعد
اے اللہ کے بندو ! زندگی کے کچھ قواعد اور اصول ہیں جن پر اس کی بنیاد ہے اور انہی بینادی اصولوں اور صفات کریمہ میں سے ایک صفت رحم و کرم ہے جس سے زندگی سعادت مند ھوتی اور مخلوق [...]

سورہ البَقَرَہ ۔١٧١ تا ١٨٠

Monday, November 6th, 2006

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِي يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ ١٧١
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ١٧٢
إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ [...]

اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم یا تقلیدِ فرنگ ؟

Monday, November 6th, 2006

فضیلۃ الشیخ / صلاح البدیر
مسلمانو ! اللہ سے ڈرو ، اللہ کا ڈر سب سے بہترین زاد راہ اور اعلی ترین توشۂ آخرت ہے ۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
” بیشک [ بھلا ] انجام تو پرہیزگاروں [ اللہ سے ڈرنے والوں ] کا ہی ہے “۔ [ ھود ۔٤٩ ]۔
دور جہالت میں [...]