Google

Archive for August, 2006

سورہ انعام ۔ ١١ تا ٢٠

Thursday, August 24th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ۔١١ اور جو مخلوق رات اور دن میں بستی ہے سب اسی کی ہے اور وہ سنتا جانتا ہے ۔١٢ (ان سے) پوچھو کہ [...]

سورہ انعام ۔ ١ تا ١٠

Saturday, August 19th, 2006

سورہ انعام قرآن کریم کی چَھٹی سورہ ہے ۔ اس میں ١٦٥ آیات ہیں شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ہر طرح کی تعریف اللہ ہی کو سزاوار ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرا اور روشنی بنائی پھر بھی کافر (اور چیزوں کو) [...]

سورہ مائدہ ۔ ١١٦ تا ١٢٠

Monday, August 14th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور (اس وقت کو بھی یاد رکھو) جب اللہ فرمائے گا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا تم نے لوگوں سے کہا تھا کہ اللہ کے سوا مجھے اور میری والدہ کو معبود مقرر کرو؟ وہ کہیں گے کہ تو پاک ہے [...]

سورہ مائدہ ۔ ١٠٩ تا ١١٥

Saturday, August 12th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (وہ دن یاد رکھنے کے لائق ہے) جس دن اللہ پیغمبروں کو جمع کرے گا پھر ان سے پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا وہ عرض کریں گے کہ ہمیں کچھ معلوم نہیں توہی غیب کی باتوں سے واقف ہے [...]

سورہ مائدہ ۔ ١٠١ تا ١٠٨

Thursday, August 10th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے مومنو! ایسی چیزوں کے بارے میں مت سوال کرو کہ اگر (ان کی حقیقتیں) تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں بری لگیں اور اگر قرآن کے نازل ہونے کے ایام میں ایسی باتیں پوچھو گے تو تم پر ظاہر بھی [...]

سورہ مائدہ ۔ ٩٤ تا ١٠٠

Wednesday, August 9th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے مومنو! کسی قدر شکار سے جن کو تم ہاتھوں اور نیزوں سے پکڑ سکو اللہ تمہاری آزمائش کرے گا (یعنی حالت احرام میں شکار کی ممانعت سے) تا کہ معلوم کرے کہ اس سے غائبانہ کون ڈرتا ہے تو جو اس کے [...]

سورہ مائدہ ۔ ٨٧ تا ٩٣

Tuesday, August 8th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے مومنو! جو پاکیزہ چیزیں اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہیں ان کو حرام نہ کرو اور حد سے نہ بڑھو کہ اللہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا ۔٨٧ اور جو حلال طیب روزی اللہ نے تم کو دی [...]

سورہ مائدہ ۔ ٧٨ تا ٨٦

Sunday, August 6th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جو لوگ بنی اسرائیل میں کافر ہوئے ان پر داؤد اور عیسیٰ بن مریم کی زبان سے لعنت کی گئی یہ اس لیے کہ نافرمانی کرتے تھے اور حد سے تجاوز کئے جاتے تھے ۔٧٨ (اور) برے کاموں سے جو وہ کرتے [...]

سورۃ ھود کے سایوں میں

Saturday, August 5th, 2006

سورۃ ھود کے سایوں میں فضیلہ الشیخ / سعود الشریم : حفظہ اللہ 15/ 7 / 1424 ھ 12 / 9/ 2003 ء اللہ کے بندو ! میرے اور آپ کے لۓ ایک ہی وصیت الہی ہے کہ ھم اللہ تعالی کا خوف و تقوی اختیار کریں جو کہ اس دن باعث عزت ھو گا [...]

سورہ مائدہ ۔ ٦٧ تا ٧٧

Saturday, August 5th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے پیغمبر جو ارشادات اللہ کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم اللہ کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے (یعنی پیغمبری کا فرض ادا نہ کیا) اور اللہ تم [...]