Google

کچھ قادیانیت کے بارے میں

قادیانیت کے بارے محترم خاور کھوکھر صاحب کی تحریر پڑھی ، حیرت ہوئی۔
ٹونی بابا کی قادیانیت کے پرچار کی تحریریں بھی پڑھیں۔سوچا جواب دوں اور ٹونی بابا کو ان کے مذہب کا اصل بھی بتاؤں مگر خیال آیا کہ اردو کے اس چوپال کو میدانِ جنگ نہ ہی بنایا جائے تو بہتر ہو گا۔اس لئے
میں یہاں اپنے تمام مسلمان بھائیوں سے اور قادیانی لوگوں سے یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ نیچے دئے گئے ربط سے قادیانیوں کی اصل کے متعلق معلومات حاصل کریں۔جہاں میرے اصلی نام سے لکھے ہوئے مضامین کے علاوعہ دوسرے بہت سے مضامین اور خود سابق قادیانیوں کی تحریریں بھی موجود ہیں اور وہ لوگ اب الحمدللہ مسلمان ہو چکے ہیں اور حیات بھی ہیں۔اگر ان لوگوں سے سوال و جواب مقصود ہوں تو اس کا انتظام بھی کیا جاسکتا ہے۔

اور اگر کوئی معصوم قادیانی جو اپنے اباؤاجداد کے بتائے ہوئے حقائق کو اصلی جانتا ہے اور اسنے مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں مکمل طور پر نہیں پڑھا اور وہ یہ بھی کہتا ہے کہ ہم مسلمان مرزا کے بارے میں غلط پروپیگنڈا کرتے ہیں تو اس کو چاہئے کہ مرزا کے بارے میں حقائق کی چھان بین کرے اور اگر اس سلسلہ میں مرزا کی اصل کتابوں کے حوالہ جات درکار ہوں تو وہ بھی مہیا کئے جا سکتے ہیں۔جو کہ کچھ عرصہ قبل تک ربوہ میں بھی موجود تھے۔مگر اب ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ انہوں نے حقائق چھپانے کی خاطر وہاں سے ہٹا نہ دئے ہوں جیسے انہوں نے اپنی ویب سائٹ سے اصل حقائق ہٹا دئے تھے۔

قادیانیوں کے بارے ربط

اگر کوئی قادیانی اس سلسلہ میں بحث و مباحثہ کرنا چاہتا ہے تو اس کا ربط

قادیانیوں کے بارے میرے ایک انگریزی بلاگ کا ربط

4 Responses to “کچھ قادیانیت کے بارے میں”

  1. اجمل Says:

    آپ نے اچھا کيا کہ اردو سيّارہ کو ميدانِ جنگ بنانے کی مخالفت کی ۔ ميرا خيال ہے کہ اُردو سيارہ کے مُنتظمين سے درخواست کی جائے کہ وہ ايسے مضامين اُردو سيّارہ پر نہ آنے ديں

    ميرے علم کا خلاصہ يہ ہے
    مرزا غلام احمد نے مجدّد ۔ نبی ۔ مہدی اور مسيح ہونے کا دعوٰی کيا
    مرزائی سيّدنا آدم عليہ السّلام کو پہلا انسان نہيں مانتے
    مرزائی سيّدنا محمد صلی اللہ عليہ و اٰلہ و سلّم کو آخری نبی نہيں مانتے
    مرزائی جہاد فی سبيل اللہ کے انکاری ہيں
    مرزائی سيّدنا عيسٰی عليہ السّلام کا زندہ اُٹھايا جانا نہيں مانتے
    مرزائيوں کے صيہونيوں کے ساتھ کم از کم پچاس سال سے گہرے روابط ہيں

    مرزائيوں کے متعلق کچھ معلومات يہاں پر بھی ہيں
    http://reg.imageshack.us/v_images.php
    http://www.iiie.net/Brochures/Brochure-30.html
    http://www.can-you-answer.com/pharoahMummy.htm
    http://www.geocities.com/defender_of_the_truth/Ahmadias.html
    http://alhafeez.org/rashid/Alfatwa1.htm

  2. shoiab safdar Says:

    یار تمہارے دیئے ہوئے لنک کا مطالعہ میں کافی پہلے کر چکا ہو!!!! کافی مواد ہے یہاں پر!!!!
    “فتنہ گوہر شاہی “ والی تمام معلومات تو نہیں مگر کافی ساری میرے لئے نئی تھی اس وقت جب میں نے پڑھی تھیں!

  3. پردیسی Says:

    السلام علیکم
    جی بھائی جی بالکل انتظامیہ سے اس سلسلہ میں درخواست کرنی چاہئے۔
    جزاک اللہ بھائی جی آپ کی معلومات وسیع ہیں۔اور آپ نے جو ربط پیش کئے ہیں وہ بہت اچھے اور اہم ہیں۔
    جزاک اللہ خیر

  4. پردیسی Says:

    السلام علیکم
    جزاک اللہ شعیب بھائی جی۔انشااللہ کوشش کروں گا کہ فتنہ گوہر شاہی کے متعلق اور مواد پیش کر سکوں۔

Leave a Reply

Englishاردو