Google

Archive for June, 2006

سورہ مائدہ ۔ ٥٧ تا ٦٦

Thursday, June 29th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے ایمان والوں! جن لوگوں کو تم سے پہلے کتابیں دی گئی تھیں ان کو اور کافروں کو جنہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنا رکھا ہے دوست نہ بناؤ اور مومن ہو تو اللہ سے ڈرتے رہو ۔٥٧ اور [...]

کچھ قادیانیت کے بارے میں

Thursday, June 29th, 2006

قادیانیت کے بارے محترم خاور کھوکھر صاحب کی تحریر پڑھی ، حیرت ہوئی۔ ٹونی بابا کی قادیانیت کے پرچار کی تحریریں بھی پڑھیں۔سوچا جواب دوں اور ٹونی بابا کو ان کے مذہب کا اصل بھی بتاؤں مگر خیال آیا کہ اردو کے اس چوپال کو میدانِ جنگ نہ ہی بنایا جائے تو بہتر ہو گا۔اس [...]

چند محاسن اسلام ، امرا ض قلوب کا علاج

Tuesday, June 27th, 2006

چند محاسن اسلام ، امرا ض قلوب کا علاج فضیلۃ الشیخ / محمد صالح آل طالب حفظہ اللہ 3/ 6 / 1424 ھ 1 / 8 / 2003 ء حمد و ثناء کے بعد مسلمانو ! اللہ کا تقوی اختیار کرو ، ایسا تقوی جیسا کہ اس کا حق ہے ارو اس کے مضبوط آہنی [...]

سورہ مائدہ ۔ ٤٤ تا ٥٦

Friday, June 23rd, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے بیشک ہم نے توریت نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے اسی کے مطابق انبیاء جو (اللہ کے) فرمانبردار تھے یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ کتاب اللہ کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے [...]

سورہ مائدہ ۔ ٣٥ تا ٤٣

Thursday, June 1st, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہے اور اس کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ تلاش کرتے رہو اور اس کے رستے میں جہاد کرو تاکہ رستگاری پاؤ ۔٣٥ جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس روئے زمین (کے تمام خزانے [...]