Google

Archive for May, 2006

اختلاط مرد و زن ایک مسئلہ اور اسکا حل

Saturday, May 20th, 2006

اختلاط مرد و زن ایک مسئلہ اور اسکا حل الشیخ / عبد الباری الثبیتی 12 /8 /1423 ھ 19 / 10/ 2002 ء حمد و ثناء کے بعد اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے : { اے نبی ! اپنی بیویوں ، بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنے اوپر اپنی [...]

اقتدار و قیادت عالم ، اھل ایمان کا مقدر

Friday, May 19th, 2006

اقتدار و قیادت عالم : اھل ایمان کا مقدر الشیخ / صالح محمد آل طالب 16/ 2/ 1424 ھ موافق 18 /4 / 2003 ء حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ کا تقوی اختیار کرو اور اسکے تقوی کو اپنا شعار و دثار (ارڑھنا اور بچھونا ) بنالو اور پوشیدہ و [...]

اقتدار و قیادت عالم ، اھل ایمان کا مقدر

Friday, May 19th, 2006

اقتدار و قیادت عالم : اھل ایمان کا مقدر الشیخ / صالح محمد آل طالب 16/ 2/ 1424 ھ موافق 18 /4 / 2003 ء حمد و ثناء کے بعد اللہ کے بندو ! اللہ کا تقوی اختیار کرو اور اسکے تقوی کو اپنا شعار و دثار (ارڑھنا اور بچھونا ) بنالو اور پوشیدہ و [...]

سورہ نساء ۔ ١٥٣ تا ١٧٦

Friday, May 19th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) اہل کتاب تم سے درخواست کرتے ہیں کہ تم ان پر ایک (لکھی ہوئی) کتاب آسمان سے اتار لاؤ تو یہ موسیٰ سے اس سے بھی بڑی بڑی درخواستیں کرچکے ہیں (ان سے) کہتے تھے ہمیں [...]

سورہ نساء ۔ ١٣٥ تا ١٥٢

Tuesday, May 16th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور اللہ کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو اللہ ان کا خیر خواہ ہے۔ تو [...]

سورہ نساء ۔ ١٢٧ تا ١٣٤

Monday, May 8th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (اے پیغمبر) لوگ تم سے (یتیم) عورتوں کے بارے میں فتویٰ طلب کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا تم کو ان کے (ساتھ نکاح کرنے کے) معاملے میں اجازت دیتا ہے اور جو حکم اس کتاب میں پہلے دیا گیا ہے وہ [...]

سورہ نساء ۔ ١١٣ تا ١٢٦

Friday, May 5th, 2006

شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور مہربانی نہ ہوتی تو ان میں سے ایک جماعت تم کو بہکانے کا قصد کر ہی چکی تھی اور یہ اپنے سوا (کسی کو) بہکا نہیں سکتے اور نہ تمہارا کچھ بگاڑ سکتے ہیں [...]

فلسفہ انسانیت

Friday, May 5th, 2006

تحریر۔پردیسی مورخہ 13 اپریل 2006 آجکل ہمارے عام مسلمانوں کے ذہنوں پر بھی انسانیت کا فلسفہ سماتا جا رہا ہے۔یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جو کہ عام مسلمان کو اپنے دین اسلام سے دور کر رہا ہے۔اس فلسفہ کا پرچار کرنے والے مغربی تہذیب کے دلدادہ اور روشن خیال اسلامی سکالر اسلامی تعلیمات کو اپنی [...]

ہجرت کی لغوی شرعی اور اصطلاحی تعریف

Friday, May 5th, 2006

عربی کی مشہور لغت لسان العرب اور تاج العروس میں لفظ ھجرکےبارےمیں لکھا ہےکہ یہ لفظ وصل کی ضد ہے۔وصل کا معنی ہےملنا ہجر کا معنی ہےجدائی ۔ میں بھی یہ لفظ مستعمل ہے۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔” لا ھجرۃ بعد ثلا ث “ تین ہجرتوں  یہاں پر ایک اور بات [...]

دار سےکیا مراد ہے؟

Friday, May 5th, 2006

دار سےکیا مراد ہے؟ عربی میں لفظ ”دار “دومعنوں کےلئےمستعمل ہےایک معنی خاص ہےدوسرا عام خاص معنی فقہاءنےیہ بیان کیا ہےکہ ”دار“ ایک ایسےحصہ زمین کو کہتےہیں جس کی حدود متعین ہوں اس میں گھر ہوں ۔اصطبل ہو صحن ہو بغیر چھت کےصحن ہو ہوا میں ٹھنڈک اور سکون کےلیےرہتےہوں اور چھت والےحصےکےاندر اکثر اوقات [...]