سورہ نساء ۔ ٩١ تا ١٠٠
Thursday, April 27th, 2006شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے تم کچھ اور لوگ ایسے بھی پاؤ گے جو یہ چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن میں رہیں لیکن فتنہ انگیزی کو بلائے جائیں تو اس میں اوندھے منہ گر پڑیں تو ایسے [...]