Google

Archive for February, 2006

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ٤٢ تا ٥١

Tuesday, February 28th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
اور جب فرشتوں نے (مریم سے) کہا کہ مریم! خدا نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور پاک بنایا ہے اور جہان کی عورتوں میں منتخب کیا ہے ۔٤٢
مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ٣١ تا ٤١

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
ترجمہ ۔
(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے۔ ٣١
کہہ دو کہ خدا اور [...]

عرب کے خاندان

Monday, February 27th, 2006

علماء تاریخ نے عرب کے رہنے والوں کو جو حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے سام کی اولاد ہیں ، تین طبقوں میں تقسیم کیا ہے۔
عرب بائدہ ۔ عرب عاربہ ۔ عرب مستعربہ
١ ۔ عرب بائدہ
یہ عرب کے وہ پرانے باشندے ہیں جن کا اب نام و نشان نہیں رہا۔ ان میں عاد ، ثمود [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ٢٠ تا ٣٠

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
ترجمہ ۔
٢٠۔ اے پیغمبر اگر یہ لوگ تم سے جھگڑنے لگیں تو کہنا کہ میں اور میرے پیرو تو خدا کے فرمانبردار ہو چکے اور اہل کتاب اور ان پڑھ لوگوں سے کہو کہ کیا تم بھی (خدا کے فرمانبردار بنتے ہو) اور [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ١٦ تا ١٩

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
ترجمہ ۔
١٦۔ وہ جو کہتے ہیں اے رب ہمارے ہم ایمان لائے ہیں سو بخش دے ہم کو گناہ ہمارے اور بچا ہم کو دوزخ کے عذاب سے ۔
١٧۔ وہ صبر کرنے والے ہیں اور سچے اور حکم بجا لانے والے اور خرچ [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ١٣ تا ١٥

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
ترجمہ ۔
١٣۔ ابھی گذر چکا ہے تمہارے سامنے ایک نمونہ دو فوجوں میں جن میں مقابلہ ہوا ، ایک فوج ہے کہ لڑتی ہے اللہ کی راہ میں اور دوسری فوج کافروں کی ہے دیکھتے ہیں یہ ان کو اپنے سے دوچند صریح [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ٨ تا ١٢

Monday, February 27th, 2006

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
ترجمہ ۔
—–
٨۔ اے رب نہ پھیر ہمارے دلوں کو جب تو ہم کو ہدایت کر چکا اور عنایت کر ہم کو اپنے پاس سے رحمت ، تو ہی سب کچھ دینے والا ہے ۔
٩۔ اے رب تو جمع کرنے والا ہے [...]

عرب اسلام سے پہلے

Monday, February 27th, 2006

عرب اسلام سے پہلے
———————–
تمدنی حالت
————–
خشک ملکوں کا یہ خاصہ ہے کہ وہاں کے رہنے والے کسی ایک مقام پر مکان بنا کر نہیں رہتے بلکہ اکثر خانہ بدوش ہوتے ہیں چناچہ ملک عرب کے لوگ بھی اپنے اور اپنے مویشیوں کے لئے گھاس اور پانی کی تلاش میں ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرتے [...]

سورہ اٰلِ عِمران ۔ ١ تا ٧

Monday, February 27th, 2006

سورہ اٰلِ عِمران مدنی سورہ ہے اس میں ٢٠٠ آیات اور ٢٠ رکوع ہیں۔
اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
١۔ الم
٢۔ اللہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں زندہ ہے سب کا تھامنے والا ۔
٣۔ اتاری تجھ پر کتاب سچی تصدیق کرتی ہے اگلی کتابوں [...]