Google

Archive for January, 2006

سورۃ البقرہ ؛ ٢٢٨ تا ٢٢٩

Tuesday, January 24th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٢٨۔ اور طلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں اپنے آپ کو تین حیض تک ، اور ان کو حلال نہیں کہ چھپا رکھیں جو پیدا کیا اللہ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پر اور پچھلے دن پر ، [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٢٨ تا ٢٢٩

Tuesday, January 24th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٢٨۔ اور طلاق والی عورتیں انتظار میں رکھیں اپنے آپ کو تین حیض تک ، اور ان کو حلال نہیں کہ چھپا رکھیں جو پیدا کیا اللہ نے ان کے پیٹ میں اگر وہ ایمان رکھتی ہیں اللہ پر اور پچھلے دن پر ، [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٢٤ تا ٢٢٧

Monday, January 23rd, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٢٤۔ اور مت بنائو اللہ کے نام کو نشانہ اپنی قسمیں کھانے کے لئے کہ سلوک کرنے سے اور پرییزگاری سے اور لوگوں میں صلح کرانے سے بچ جائو ، اور اللہ سب کچھ سنتا جانتا ہے ۔ ٢٢٥۔ نہیں پکڑتا تم کو اللہ [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢٢١ تا ٢٢٣

Sunday, January 22nd, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢٢١۔ اور نکاح مت کرو مشرک عورتوں سے جب تک ایمان نہ لے آئیں اور البتہ لونڈی مسلمان بہتر ہے مشرک بی بی سے اگرچہ وہ تم کو بھلی لگے ، اور نکاح نہ کرو مشرکین سے جب تک وہ ایمان نہ لے آویں [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢١٨ تا ٢٢٠

Friday, January 20th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢١٨۔ بے شک جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور لڑے اللہ کی راہ میں وہ امیدوار ہیں اللہ کی رحمت کے ،  اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے ۔ ٢١٩۔ تجھ سے پوچھتے ہیں حکم شراب کا اور جوئے کا [...]

توحید

Friday, January 20th, 2006

توحید و رسالت کی شہادت اسلام کے ارکان میں سب سے پہلا رکن توحید و رسالت کی گواہی دینا ہے ۔ یعنی زبان سے اس کی گواہی دینا اور دل سے اس کی تصدیق کرنا، اس کا اظہار کلمہ شہادت پڑھ کر کیا جاتا ہے کہ ،میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی [...]

زکوۃ

Friday, January 20th, 2006

زکوۃ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے۔قرآن پاک میں نماز کے ساتھ اکثر زکوۃ کی بھی تاکید آتی ہے ۔ زکوۃ کا لفظی مطلب پاک کرنا ہے، یعنی جب زکوۃ مقررہ شرح کے مطابق ادا کر دی جاتی ہے تو باقی مال پاک ہو جاتا ہے ۔زکوۃ کے لئے نصاب مقرر ہے یعنی مال کی [...]

حج

Friday, January 20th, 2006

بیت اللہ کاحج کرنا دین اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔پوری زندگی میں صرف ایک بار حج ادا کرنا فرض ہے۔اس کے لئے بھی شرط یہ ہے کہ انسان جسمانی اور مالی اعتبار سے اس کی استطاعت رکھتا ہو اور اس کی عدم موجودگی میں اس کے گھر والوں کی ضروریات کے لئے وسائل موجود [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢١٧

Thursday, January 19th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢١٧۔ تجھ سے پوچھتے ہیں مہینہ حرام کو کہ اس میں لڑنا کیسا ، کہدے لڑائی اس میں بڑا گناہ ہے ، اور روکنا اللہ کی راہ سے اور اس کو نہ ماننا اور مسجد الحرام سے روکنا اور نکال دینا اس کے لوگوں [...]

سورۃ البقرہ ؛ ٢١٤ تا ٢١٦

Wednesday, January 18th, 2006

اللہ کا نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔ ٢١٤۔ کیا تم کو یہ خیال ہے کہ جنت میں چلے جائو گے حالانکہ تم پر نہیں گزرے حالات ان لوگوں جیسے جو ہو چکے تم سے پہلے ، کہ پہنچی ان کو سختی اور تکلیف اور جھڑ جھڑائے گئے یہاں تک کہ کہنے [...]