Archive for December, 2005
Saturday, December 17th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ٥٠۔ اور جب ہم نےتمہارےلئےدریا کو پھاڑ دیا تو تمہیں نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہےتھے۔ ٥١۔ اور جب ہم نےموسیٰ سےچالیس رات کا وعدہ کیا تو تم نےان کےپیچھےبچھڑےکو (معبود) مقرر کر [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Friday, December 16th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ٤٣۔ اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰۃ دیا کرو اور (اللہ تعالیٰ کےآگے) جھکنےوالوں کیساتھ جھکا کرو ۔ ٤٤۔ (یہ) کیا (عقل کی بات ہےکہ) تم لوگوں کو نیکی کرنےکو کہتےہو اور اپنےآپ کو فراموش کئےدیتےہو حالانکہ تم (اللہ تعالیٰ کی) کتاب بھی [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Thursday, December 15th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ٣٦۔ پھر شیطان نےدونوں کو وہاں سےپھِسلا دیا اور جس (عیش و نشاط) میں تھےاس سےان کو نکلوا دیا تب ہم نےحکم دیا کہ (جنت بریں سے) چلےجائو تم ایک دوسرےکےدشمن ہو اور تمہارےلئےزمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Wednesday, December 14th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ٢٩۔ وہی تو ہےجس نےسب چیزیں جو زمین میں ہیں، تمہارےلئےپیدا کیں پھر آسمانوں کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک سات آسمان بنا دیا اور وہ ہر چیز سےخبردار ہے۔ ٣٠۔ اور (وہ وقت یاد کرو) جب تمہارےرب نےفرشتوں سےفرمایا کہ [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Monday, December 12th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ٢٢۔ جس نےتمہارےلئےزمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سےبارش برسا کر تمہارےکھانےکےلئےانواع و اقسام کےمیوےپیدا کئےپس کسی کو اللہ کا ہمسر نہ بنائو اور تم جانتےتو ہو ۔ ٢٣۔ اور اگر تم کو اس (کتاب) میں جو ہم نےاپنےبندے(محمد [...]
Posted in قرآن | 1 Comment »
Sunday, December 11th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ١٥۔ ان (منافقوں) سےاللہ تعالیٰ ہنسی کرتا ہےاور انہیں مہلت دئیےجاتا ہےکہ شرارت اور سرکشی میں پڑےبہک رہےہیں ۔ ١٦۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نےہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی تو نہ تو ان کی تجارت نےہی کچھ نفع دیا اور نہ وہ [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Saturday, December 10th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ ٨۔ اور بعض لوگ ایسےہیں جو کہتےہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتےہیں حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے ۔ ٩۔ یہ (اپنےتئیں) اللہ تعالیٰ کو اور مومنوں کو چکما دیتےہیں مگر (درحقیقت) اپنےسوا کسی کو چکما نہیں دیتےاور [...]
Posted in قرآن | 2 Comments »
Friday, December 9th, 2005
السلام علیکم محترم قارئین کرام اردو سیارہ پر عربی فونٹ صیح نظر نہ آنے کی صورت میں قرآن پاک کے الفاظ صیح نظر نہیں آ رہے ہیں جس کے لئے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں۔چونکہ عربی کا متن ٹرڈیشنل عرابک فونٹ میں لکھا گیا ہے جو کہ میرے بلاگ پر تو [...]
Posted in پیغام | 2 Comments »
Friday, December 9th, 2005
الم ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ والَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ أُوْلَـئِكَ عَلَى هُدًى مِّن رَّبِّهِمْ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ خَتَمَ اللّهُ عَلَى قُلُوبِهمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Thursday, December 8th, 2005
محترم قارئین کرام آج سے میں اپنے بلاگ پر ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں جو کہ روزانہ قرآن پاک کی چند آیات مبارکہ اور ان کے ترجمے پر مبنی ہو گا۔یہ سلسلہ انشااللہ روزانہ کی بنیاد پر ہو گا۔اگر کبھی اس سلسلے کے دورانیہ میں ایک دو دن کا فرق پڑ جائے [...]
Posted in قرآن | 7 Comments »