Archive for December, 2005
Saturday, December 31st, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
١٢٠۔ اور تم سےنہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گےاور نہ عیسائی یہاں تک کہ اُن کےمذہب کی پیروی اختیار کر لو (ان سے) کہہ دو کہ اللہ کی ہدایت (یعنی دین اسلام ) ہی ہدایت ہےاور (اےپیغمبر) اگر تم اپنےپاس علم (یعنی [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Friday, December 30th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
١١٣۔ اور یہودی کہتےہیں کہ عیسائی رستےپر نہیں اور عیسائی کہتےہیں کہ یہودی رستےپر نہیں حالانکہ وہ کتابِ (الٰہی) پڑھتےہیں۔ اسی طرح بالکل انہی کی سی بات وہ لوگ کہتےہیں جو (کچھ) نہیں جانتے(یعنی مشرک) تو جس بات میں یہ لوگ اختلاف کر رہےہیں [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Wednesday, December 28th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
١٠٦۔ ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتےیا اس کو فراموش کرا دیتےہیں تو اُس سےبہتر یا ویسی ہی اور آیت بھیج دیتےہیں۔ کیا تم نہیں جانتےکہ اللہ تعالیٰ ہر بات پر قادر ہے؟
١٠٧۔ تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Monday, December 26th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٩٩۔ اور ہم نےتمہارے پاس سلجھی ہوئی آیتیں ارسال فرمائی ہیں اور اِن سےانکار وہی کرتےہیں جو بدکردار ہیں ۔
١٠٠۔ ان لوگوں نےجب جب (اللہ سے) پختہ وعدہ کیا تو اُن میں سےایک فریق نےاُس کو (کسی چیز کی طرح) پھینک دیا حقیقت یہ [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Saturday, December 24th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٩٢۔ اور موسیٰ تمہارے پاس کھلےہوئےمعجزات لےکر آئےتو تم ان کے(کوہِ طور) جانےکےبعد بچھڑےکو معبود بنا بیٹھےاور تم (اپنےہی حق میں) ظلم کرتےتھے۔
٩٣۔ اور جب ہم نےتم (لوگوں) سےپختہ عہد لیا اور کوہِ طور کو تم پر اُٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Friday, December 23rd, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٨٥۔ پھر تم وہی ہو کہ اپنوں کو قتل کر دیتےہو اور اپنےمیں سےبعض لوگوں پر گناہ اور ظلم سےچڑھائی کر کےانہیں وطن سےنکال بھی دیتےہو اور اگر وہ تمہارےپاس قید ہو کر آئیں تو بدلا دےکر اُن کو چھڑوا بھی لیتےہو حالانکہ [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Thursday, December 22nd, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٧٨۔ اور بعض ان میں ان پڑھ ہیں کہ اپنےخیالاتِ باطل کےسوا (اللہ کی) کتاب سےواقف ہی نہیں اور وہ صرف ظن (گمان) سےکام لیتےہیں ۔
٧٩۔ تو اُن لوگوں پر افسوس ہےجو اپنےہاتھ سےتو کتاب لکھتےہیں اور کہتےیہ ہیں کہ یہ اللہ کےپاس سے(آئی) [...]
Posted in قرآن | 2 Comments »
Wednesday, December 21st, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٧١۔ (موسیٰ نے) کہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ وہ بیل کام میں لگا ہوا نہ ہو۔ نہ تو زمین جوتتا ہو اور نہ کھیتی کو پانی دیتا ہو۔ اس میں کسی طرح کا داغ نہ ہو۔ کہنےلگےکہ اب تم نےسب باتیں درست [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Tuesday, December 20th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٦٤۔ تو تم اس کےبعد (عہد سے) پھر گئےاور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو تم خسارےمیں پڑ گئےہوتے۔
٦٥۔ اور تم ان لوگوں کو خوب جانتےہو جو تم میں سےہفتےکےدن (مچھلی کا شکار کرنے) میں حد سےتجاوز [...]
Posted in قرآن | No Comments »
Sunday, December 18th, 2005
شروع اللہ کا نام لےکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
٥٧۔ اور تم پر بادل کا سایہ کئےرکھا اور (تمہارےلئے) من و سلویٰ اتارتےرہےکہ جو پاکیزہ چیزیں ہم نےتمہیں عطا فرمائی ہیں ان کو کھائو (پیو مگر تمہارےبزرگوں نےان نعمتوں کی کچھ قدر نہ جانی اور) وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑتےتھےبلکہ اپنا ہی نقصان [...]
Posted in قرآن | No Comments »