Google

Archive for November, 2005

وہی ہے

Tuesday, November 8th, 2005

گلاب کا پھول سرخ اور چنبیلی سفید کیوں ہوتی ہے؟ کھجور میٹھی اور اندرائن کڑوا کیوں ہوتا ہے؟ ایک ہی زمین میں ایک ہی آب و ہوامیں مختلف فصلیں کاشت کر لیںپر جو چیز زمین سے نشونما پائےگی وہ اپنےمکمل خواص کےساتھ ہی ہوگی یہ کبھی نہیں ہوتا کہ گاجر میں مولی کا ذائقہ آجائےکیوں [...]

شعیب کا بلاگ اور اس کے نظریات

Monday, November 7th, 2005

محترم دوستو! ابھی ابھی اپنے ایڈیٹر پر میں نے شعیب کی طرف سے کی گئی ایک پرانی خبر کا حوالہ،جو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں انتہائی گستاخی میں شامل ہے۔کو تحریر ہوئے دیکھا ہے۔جو کہ شعیب نے جان بوجھ کر تحریر کیا ہے۔شعیب کے اسلام کے متعلق خیالات اور افکار انتہائی [...]

زندگی

Sunday, November 6th, 2005

وہ ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔بڑا ہوا تو اچھی تعلیم حاصل کرنے کا جنون سوار ہوا۔اچھی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا عہدہ بھی حاصل کیا۔غرض شہرت اور دولت میں کافی نام کمایا۔شادی کی اور اپنی زندگی میں بیوی اور پھر بچوں کے آنے سے آسودگی حاصل کی۔ بچے تھوڑے بڑے ہو [...]

دوستی

Wednesday, November 2nd, 2005

دوستی دوستی : نام ہےاس کا کہ انسان سچےدل سےاللہ تعالیٰ کےلئےدوستی کرےدنیا یا ذاتی غرض شامل حال نہ ہو ۔ دوستی وہ ہےجو خدا تعالیٰ تک اور آخرت کی کامیابیوں تک پہنچائےلیکن اگر کسی کی دوستی اللہ تعالیٰ سےدور اور خیر سےغافل کرےتو ایسی دوستی چولہےمیں ڈالنےکےقابل ہے دوست بنانےکا مقصد یہ ہےکہ آپ [...]