Google

الاانبیا ٩۔٧

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تم سے پہلے بھی ہم نے انسانوں کو ہی رسول بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی کرتے تھے۔تم لوگ اگر علم نہیں رکھتے تو اہل کتاب سے پوچھ لو۔ان رسولوں کو ہم نے کوئی ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں اور نہ وہ سدا جینے والے تھے۔پھر دیکھ لو کہ آخر کار ہم نے ان کے ساتھ اپنے وعدے پورے کئےاور انہیں اورجس جس کو ہم نے چاہا بچا لیا اور حد سے گذرنے والوں کو ہلاک کر دیا۔
الاانبیا ٩۔٧

Leave a Reply

Englishاردو