Google

تکبر کی حقیقت

تکبر کی حقیقت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر نھی تکبر ہو گا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔کسی نے عرض کیا، مجھے یہ پسند ہے کہ میرا لباس ، جوتا وغیرہ عمدا اور صاف ستھرا ہو ،کیا یہ بھی تکبر ہے ؟ فرمایا نہیں ! اللہ سبحانہ و تعالیٰ جمیل ہے اور جمال کو پسند کرتا ہے۔اور اپنے بندہ پر نعمت کے اثرات دیکھنا چاہتا ہے۔پیسے ہوتے ہوئے غریبوں کی سی ہیبت بنانا اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو پسند نہیں ، تکبر تو یہ ہے کہ آدمی دوسرے کو حقیر جانے۔فرمایا جو شخص اپنا جوتا خود درست کر لے ،کپڑے میں پیوند لگا لے اور اللہ کو سجدہ کرے وہ تکبر سے بری ہے۔

One Response to “تکبر کی حقیقت”

  1. ??? Says:

    salam khobi omidvaram movafagh bashi

Leave a Reply

Englishاردو