Google

روشنی

کبھی چاند کی روشنی کو دیکھا
کیسا اجالا بکھیرتی ہے
تب
اندھیر ی رات بھی حسین دکھائی دیتی ہے
اور روشنی
تبھی دکھائی دیتی ہے
جب
اسےدیکھنےکی تمنا دل میں ہو

پردیسی

Leave a Reply

Englishاردو