اصل
پردیسی سوچتا ہوں
خواب دیکھنا اور پھر اس میں گم رہنا
کیا یہی
زند گی کا حاصل ہے
سوچتا ہوں
خواب تو ختم ہونےوالی چیز ہے
تو پھر
گم کیوں رہوں میں ان میں
کیوں نہ لوٹوں میں اپنےاصل کی طرف
پردیسی سوچتا ہوں
خواب دیکھنا اور پھر اس میں گم رہنا
کیا یہی
زند گی کا حاصل ہے
سوچتا ہوں
خواب تو ختم ہونےوالی چیز ہے
تو پھر
گم کیوں رہوں میں ان میں
کیوں نہ لوٹوں میں اپنےاصل کی طرف