شروع اللہ کے نام سے
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو پالنے والا سارے جہاں کا بے حد مہربان نہایت رحم والا مالک روز جزا کا تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں بتلا ہم کو راہ سیدھی راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل فرمایا،جن پر نہ تیرا غصہ ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے بسم اللہ الرحمن الرحیم