Archive for October, 2005
Thursday, October 27th, 2005
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تم سے پہلے بھی ہم نے انسانوں کو ہی رسول بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی کرتے تھے۔تم لوگ اگر علم نہیں رکھتے تو اہل کتاب سے پوچھ لو۔ان رسولوں کو ہم نے کوئی ایسا [...]
Posted in اسلام | No Comments »
Thursday, October 27th, 2005
مسلمان والدین کی ذمہ داری حالات کا بغور جائز ہ لیا جائےتو یہ بات سو فیصد صحیح ہو گی کہ ہماری اولاد کی زندگیوں میں زبردست انقلاب برپا ہو چکا ہے۔ان کی زندگی کےہر شعبےکی کایا پلٹ چکی ہے۔ ان کےافکار و خیالات ،سوچنےسمجھنےکا انداز،معاملاتِ زندگی معاشرت ،طور و طریق ، رہن و سہن، باہمی [...]
Posted in مضامین | 1 Comment »
Wednesday, October 26th, 2005
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے اور اس سے پہلے کہ تم پر نا گہاں عذاب آ جائے اور تم کو خبر بھی نہ ہو اس نہائت اچھی (کتاب) کی۔جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو۔ الزمر ۔آئت نمبر ٥٥
Posted in اسلام | No Comments »
Tuesday, October 25th, 2005
دل مسند احمد میں ہےکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ دل چار قسم کےہیں ایک صاف دل جو روشن چراغ کی طرح چمک رہا ہو۔ دوسرا وہ دل جو غلاف آلود ہو۔ تیسرا وہ دل جو الٹا ہو۔ چوتھا وہ دل جو مخلوط ہو۔ پہلا دل مومن کا ہےجو پوری طرح نورانی ہی۔ [...]
Posted in اسلام | No Comments »
Tuesday, October 25th, 2005
جسم انسانی خلیات: خلیہ زندہ اجسام کی بنیادی اکائی کا نام ہےایک اوسط قدوقامت کےانسانی جسم میں ان خلیات کی تعداد ایک کروڑ ارب کےقریب ہے۔ خلیےزندگی کےمختلف افعال انجام دیتےہیں مثلاً یہ سانس لیتےہیں غذا حاصل کرتےہیں اور بڑھتےہیں اور وقت پورا ہونےپر اللہ کےحکم سےاپنا کام پورا کرکےختم ہو جاتےہیں۔ تمام اربوں کھربوں [...]
Posted in مضامین | No Comments »
Friday, October 21st, 2005
تکبر کی حقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر نھی تکبر ہو گا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔کسی نے عرض کیا، مجھے یہ پسند ہے کہ میرا لباس ، جوتا وغیرہ عمدا اور صاف ستھرا ہو ،کیا یہ بھی تکبر ہے ؟ [...]
Posted in اسلام | 1 Comment »
Tuesday, October 18th, 2005
ردھم ردھم ایک مسلسل “ لے “ کا نام ہے۔یوں جانئے کہ ایک مسلسل چلنے والی آواز یا ایک ہی انداز سے چلنے والی چیز کو ہم ردھم کا نام دیتے ہیں۔طبلہ کی ایک مسلسل “ لے “ کو اگر ہم سنیں تو ایک عجیب سا سرور محسوس ہوتا ہے۔اسی طرح بانسری کا مدھر پن [...]
Posted in کہی ان کہی | No Comments »
Tuesday, October 18th, 2005
حال کی اصلاح کے لئے خیال کی اصلاح ضروری ہے اور اگر ہم حال کی اصلاح ہی نہ کر سکے تو پھر مستقبل کا سوچنا بے معنی ٹھرتا ہے پردیسی
Posted in میری شاعری | No Comments »
Tuesday, October 18th, 2005
کبھی چاند کی روشنی کو دیکھا کیسا اجالا بکھیرتی ہے تب اندھیر ی رات بھی حسین دکھائی دیتی ہے اور روشنی تبھی دکھائی دیتی ہے جب اسےدیکھنےکی تمنا دل میں ہو پردیسی
Posted in میری شاعری | No Comments »
Tuesday, October 18th, 2005
سوچتا ہوں خواب دیکھنا اور پھر اس میں گم رہنا کیا یہی زند گی کا حاصل ہے سوچتا ہوں خواب تو ختم ہونےوالی چیز ہے تو پھر گم کیوں رہوں میں ان میں کیوں نہ لوٹوں میں اپنےاصل کی طرف پردیسی
Posted in میری شاعری | No Comments »